Son of Halaku Khan was a Martyr.

Did you know son of blood thirsty Hulagu (Halaku) Khan accepted Islam and was martyred.

His name is Sultan ash-Shaheed Ahmed Tekuder bin Hulagu (Halaku) Khan (d 683 h).

When he became Sultan in 681 h and accepted Islam openly, and named himself Ahmed. He did Jihad for Islam so the mongols went against him.

Qutb ud din Hanbali said in Dhayl Mirat al Zaman 4/221

“He was an intellectual king, he knew the affairs of his people, the one who took the best path, followed the religion of Islam and issued only those orders that were in accordance with the Shariat of the Prophet ﷺ”.

He was martyred in 683 h

سلطان ، شہید احمد (تکودار) بن ہلاکو (وفات: 683ھ) دولتِ اِلخانیہ کے تیسرے حکمران تھے۔

سنہ 681ھ میں دولت اِلخانیہ کے حاکم بنے ، پھر مسلط ہوتے ہی اپنے اسلام کا اعلان کیا اور اپنا نام “احمد” رکھا، انھوں نے اسلام اور مسلمین کی نصرت میں بھرپور جہاد کیا۔ اس کی وجہ سے تاتاریوں میں سے ان کے اور ان کی قوم کے درمیان جنگ چھڑ گئی۔ قطب الدین یونینی حنبلی “ذيل مرآة الزمان” (٤/ ٢٢١) میں فرماتے ہیں: «وہ ایک زیرک بادشاہ، رعایا کے معاملات میں خبیر، بہترین راہ اختیار کرنے والے، دین اسلام کی پیروی کرنے والے تھے اور صرف وہی حکم صادر کرتے تھے جو شریعت نبوی ﷺ کے مطابق ہو۔۔۔»

سلطان احمد بن ہلاکو ان کے اور ان کی قوم کے درمیان ہونے والی جنگ (جس میں سے بعض میں وہ ان پر فتح یاب ہوئے تھے) کے بعد اسیر ہو گئے اور آپ سنہ 683ھ میں شہید کر دیے گئے۔

Via Abu Rajab Hanbali